Universal Acceptance Logo
Ministry of Electronics and Information Technology Logo
NIXI Logo

ای میل ایڈریس انٹرنیشنلائزیشن (ای اے آئی)

this infographics shows how indian languages use for email Internationalization. In this inforgraphics there are indian langauges letters that moving aroung laptop

صفحہ کا عنوان: ای میل ایڈریس انٹرنیشنلائزیشن (ای اے آئی)

ای میل ایڈریس انٹرنیشنلائزیشن (ای اے آئی) ای میل ایڈریس کو غیراے ایس سی آئی آئی حروف کو استعمال کرنے کی اجاذت دینے کا عمل ہے، جیسے کہ ہندی، مراٹھی، بنگالی، گجراتی یا تامل وغیرہ کے علاوہ انگریزی پر مبنی ای میل کے پتوں میں استعمال ہوتی ہے- اس سے لوگوں کو ای میل ایڈریس بنانے کے لیے اپنی مادری زبان اور اسکرٹ استعمال کرنے کی اجاذت دیتا ہے جس سے انہیں آن لائن با ت چیت کرنا آسان ہو جاتا ہے-

ای اے آئی ای میل پتوں میں غیر اے ایس سی آئی آئی حروف کی نمائندگی کرنے کے لیے یونیکوڈ انکوڈنگ کے معیار کا استعمال کرتا ہے اور اس کے لیے اس طریقے میں تبدیلی کی ضرورت ہوتی ہے جس طرح یا جس طریقے سے ای میل کلائنٹس اور ای میل سرورس دونوں کے لیے سرانجام دیتا ہے- مثال کے طور پر، ای میل کلائنٹس غیر اے ایس سی آئی آئی حروف کو ظاہر کرنے میں مناسب بنانے کی ضرورت ہے، اور ای میل سرورس کو غیر اے ایس سی آئی آئی پتوں کو درست طریقے سے پروسیس کرنے کی ضرورت ہے اور اسے پیغامات کو صحیح منزل تک آگے بڑھاتا ہے-

ای اے آئی کو سپورٹ کرنے کے لیے کئی تکنیلی معیار بشمول ایس ایم ٹی پی یو ٹی ایف-8تیار کیے گئے ہیں، جو ای میل پتوں کے ساتھ غیر اے ایس سی آئی آئی کے حروف کو سمپل میل ٹرانسفرپروٹوکول (ایس ایم ٹی پی) اور آئی ڈی این اے 2008 کا استعمال کرکے بھیجنے کی اجازت دیتا ہے جوکہ انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے اے ایس سی آئی آئی پر مبنی ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کو غیر اے ایس سی آئی آئی کے حروفوں کو ترجمہ کرکے ڈومین ناموں کی اجازت دیتا ہے-