آئی ڈی این: مقامی زبان میں ویب سائٹ کا پتہ نکسی ڈاٹ بھارت
آئی ڈی این: مقامی زبان میں ویب سائٹ کا پتہ نکسی ڈاٹ بھارت
آئی ڈی این: مقامی زبان میں ویب سائٹ کا پتہ نکسی ڈاٹ بھارت
بین الاقوامی ڈومین نام (آئی ڈی این) دنیا بھر کے لوگوں کو مقامی زبانوں اور رسم الخط میں ڈومین نام استعمال کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ آئی ڈی این تمام ہندوستانی زبانوں میں ممکن ہیں کیونکہ وہ مختلف رسم الخط، جیسے کہ ہندی، بنگالی، گجراتی یا تامل رسم الخط وغیرہ کے حروف کا استعمال کرتے ہوئے تشکیل دییے جاتے ہیں۔
آئی ڈی این ایک اہم پیش رفت ہے جو انٹرنیٹ کو دنیا بھر کے صارفین کے لیے مزید قابل رسائی اور جامع بناتی ہے۔ ڈومین ناموں میں غیر لاطینی حروف کو فعال کرکے، آئی ڈی این صارفین کو ان کی مادری زبان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں، جس سے استعمال اور معلومات تک رسائی بہتر ہوسکتی ہے۔
22 درج فہرست ہندوستانی زبانیں
سیریل نمبر |
بین الاقوامی ڈومین نام (آئی ڈی این) سی سی ٹی ایل ڈی |
اسکرپٹ |
زبان(زبانوں) کو سپورٹ کرتی ہے- |
---|---|---|---|
1 |
.भारत |
Devanagari Script |
Bodo(Boro), Dogri, Hindi, Konkani, Maithili, Marathi, Nepali, and Sindhi-Devanagari (8) |
2 |
.ভারত |
Bengali Script |
Bengali and Manipuri (2) |
3 |
.భారత్ |
Telugu Script |
Telugu |
4 |
.ભારત |
Gujarati Script |
Gujarati |
5 |
. بھارت |
Perso-Arabic Script |
Urdu |
6 |
.இந்தியா |
Tamil Script |
Tamil |
7 |
.ਭਾਰਤ |
Gurmukhi (Punjabi) |
Punjabi |
8 |
.ಭಾರತ |
Kannada Script |
Kannada |
9 |
.ଭାରତ |
Odiya Script |
Odiya |
10 |
.ভাৰত |
Assamese (Bengali Unicode) Script |
Assamese |
11 |
.भारतम् |
Devanagari Script |
Sanskrit |
12 |
.भारोत |
Devanagari Script |
Santali |
13 |
.بارت |
Perso-Arabic Script |
Kashmiri |
14 |
.ڀارت |
Perso-Arabic Script |
Sindhi |
15 |
.ഭാരതം |
Malayalam Script |
Malayalam |